Search results
Saved words
Showing results for "hamza"
Meaning ofSee meaning hamza in English, Hindi & Urdu
English meaning of hamza
Sher Examples
kyā ḳhalīfa jī ye hai hai hai nahīñ se nikle
aage chhuTTī do ai lo laam alif hamza ye
kya KHalifa ji ye hai hai hai nahin se nikle
aage chhuTTi do ai lo lam alif hamza ye
हमज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- उर्दू भाषा का 52 वाँ अक्षर, अरबी भाषा के अक्षर 'अलिफ़' जिसको खींच कर पढ़ा जाए, आरंभ में आकर हम्ज़ा अलिफ़ हो जाता है
- पैशाचिक विचार, शैतानी वस्वसे
- (गणित में) छटांक का निशान, अक्षरों की गणना में इसकी कोई संख्या नहीं है
- पवित्र क़ुरआन का एक मक्की अध्याय, जिसमें 9 वाक्य और 1 रुकू है, यह क़ुरआन का 104वाँ अध्याय है और 30वें भाग में है
ہَمْزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- حرف (ء)، الف متحرک اردو حروف تہجی کا 52 واں حرف، الف مصمتہ یا حرف صحیح کا نام، وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے، شروع میں آکر ہمزہ الف ہو جاتا ہے
- (حساب میں) چھٹانک کا نشان، حساب جمل میں اس کا کوئی عدد نہیں مانا گیا
- برے خیالات، وسوسے، ڈر
- قرآن کی ایک مکی سورہ جس میں 9 آیتیں اور ایک رکوع ہیں - یہ قرآن کی 104 نمبر سورہ ہے اور یہ تیسویں پارے میں موجود ہے
Interesting Information on hamza
ہمزہ ہمزہ کی تعریف عربی میں وہ نہیںہے جو اردومیںہے۔ عربی میںمتحرک الف کو ہمزہ کہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عربی میں الف کو ہمیشہ ساکن فرض کرتے ہیں، لیکن ظاہر ہے کہ بے شمار عربی الفاظ میں الف متحرک ہوتا ہے، لہٰذا ایسی صورتوں میں الف کو ہمزہ کہہ دیتے ہیں۔ بالفاظ دیگر، عربی میں ہمزہ کوئی مستقل حرف نہیں ہے۔اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ فہرست ابجد میں ہمزہ نہیں ہے۔ اگر ہمزہ عربی میں حرف ہوتا تو اس کی بھی قیمت ہوتی اور ابجد کی فہرست میں بھی یہ شامل ہوتا۔ اس کے برخلاف، اردو میں ہمزہ ایک حرف ہے اور حروف تہجی کا حصہ ہے۔ اردو کے قاعدۂ ابجد میں ہمزہ داخل کرنا اور اس کی کوئی قیمت مقرر کرنا قطعاً صحیح ہے۔ مختلف لوگوں نے مختلف قیمتیں مقرر کی ہیں۔ دیکھئے، ’’الف‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of hamja
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hamza)
hamza
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone