تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَنِیف" کے متعقلہ نتائج

حَنِیف

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کو ماننے والا، مذہبی عقیدے کا پختہ، دین میں سچا، پکا مسلمان

حَنِیفی

धर्मनिष्ठ, धर्म में अटल, हव्रत | इब्राहीम के धर्म को माननेवाला।

حَنِیفِیَّہ

حنیف (رک) کی طرف منسوب

دِینِ حَنِیف

حنیف (عقیدہ کا سچا اور پختہ ، حق پرست ، باطل کی ضد) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب تھا جس سے مذہب اِسلام کو منسو کیا جاتا ہے.

حَنَفی

امام ابوحنفیہ کا پیرو، فقہ ابوحنفیہ کا ماننے والا، امام ابوحنفیہ کے مسلک سے متعلق یا منسوب

حَنْف

جھکاؤ، رغبت، میلان

حَرِیف

مخالف

دِینِ حَنِیفی

رک : دینِ ابراہیم ، وہ مجوسی یا یہودی یا عیسائی ہونے کے بجائے ... اپنے مذہب کا نام دینِ حنیفی رکتھے تھے.

مَذْہَبِ حَنِیفی

حضرت ابراہیم ؑکا مذہب یا دین ، شریعت ابراہیمی ، دین حنیف یعنی اسلام ۔

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَیْف

افسوس، تاسف

حَنِیذ

بھنا ہوا گوشت جس میں سے رس ٹپک رہا ہو

حَفِیف

سرسرانے کی آواز، سرسراہٹ

حَنِفَہ

(مراد) امام ابو حنیفہ

حَنَفِیَّہ

امام ابو حنیفہ کے پیرو ، فقہ ابو حنیفہ کے ماننے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَنِیف کے معانیدیکھیے

حَنِیف

haniif•हनीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَنَفَ

  • Roman
  • Urdu

حَنِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کو ماننے والا، مذہبی عقیدے کا پختہ، دین میں سچا، پکا مسلمان
  • باطل سے حق کی طرف آنے والا، امر حق پر ثابت رہنے والا
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب

صفت

  • صحیح، سچا، راست، سیدھا

شعر

Urdu meaning of haniif

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat ibraahiim alaihi assalaam ke diin ko maanne vaala, mazahbii aqiide ka puKhtaa, den me.n sachchaa, pakka muslmaan
  • baatil se haq kii taraf aane vaala, amar haq par saabit rahne vaala
  • hazrat ibraahiim alaihi assalaam ka laqab
  • sahii, sachchaa, raast, siidhaa

English meaning of haniif

Noun, Masculine

  • one professing the religion of Abraham an orthodox Musulman
  • unshaken in his religious profession
  • the title of Prophet Abraham

Adjective

  • a pious men

हनीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत इब्राहीम के धर्म को मानने वाला, अपने धर्म का पक्का व सच्चा, धर्म में पक्का
  • धर्मपरायण, सत्यनिष्ठ
  • पैग़म्बर इब्राहीम की उपाधि

विशेषण

حَنِیف کے مرکب الفاظ

حَنِیف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَنِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَنِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone