تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنکانا" کے متعقلہ نتائج

ہَنکانا

پاس سے دور کرنا، بھگانا، چلانا، کسی خاص سمت میں لے جانا، (انسان یا حیوان کو) ہٹانا، دوڑانا، تیزی سے بھگانا، ہانکنا

مَکّھی ہَنکانا

مکھیاں اڑانا ، مکھی جھلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنکانا کے معانیدیکھیے

ہَنکانا

ha.nkaanaहंकाना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: بشریات کبوتر بازی

ہَنکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پاس سے دور کرنا، بھگانا، چلانا، کسی خاص سمت میں لے جانا، (انسان یا حیوان کو) ہٹانا، دوڑانا، تیزی سے بھگانا، ہانکنا
  • ایک جگہ سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنا، ہجرت کروانا یا تلاش روزگار کے لئے کسی دوسری جگہ لے جانا
  • (کبوتر بازی) کبوتر اُٹھانا (اُڑانا)، تاوے دینا
  • کھدیڑنا، مکھیوں کو دور کردینا

English meaning of ha.nkaana

Transitive verb

  • drive (a man or animal)
  • drive or shoo away

हंकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चौपायों या जानवरों को आवाज देकर हटाना या किसी ओर से ले जाना, हाँकना
  • पुकारना, बुलाना
  • कबूतर उड़ाना
  • रोजगार के लिए दूसरे स्थान पर ले जाना
  • (हैवान को) हटाना, दौड़ाना, भगाना, हाँकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone