تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنْکارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْکارا کے معانیدیکھیے
ہَنْکارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی کو بلانے یا پکارنے کی آواز، شور کی آواز، خطرے سے ہوشیار کرنے کی آواز، ڈرانے کی آواز، چیخنے کی آواز
- (چیخ کر) دور ہٹانے کی آواز (جیسے: بھیڑ میں کہاروں کی آواز)
- بلاوا، طلبی
- دعوت
हँकारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी को बुलाने या पुकारने की आवाज़, शोर की आवाज़, ख़तरे से सावधान करने की आवाज़, डराने की आवाज़, चीख़ने की आवाज़
- (चीख़ कर) दूर हटाने की आवाज़ (जैसे: भीड़ में कहारों की आवाज़)
- बुलावा, आवाहन
- निमंत्रण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنْکارا)
ہَنْکارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔