تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَنَّانَہ" کے متعقلہ نتائج

حَنَّانَہ

وہ عورت جو ہمیشہ اپنے پہلے شوہر کی یاد میں گریاں ہو اور اظہارغم کرتی ہو، نوحہ کرنے والی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَنَّانَہ کے معانیدیکھیے

حَنَّانَہ

hannaanaहन्नाना

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: اسلامیات اسلام

حَنَّانَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جو ہمیشہ اپنے پہلے شوہر کی یاد میں گریاں ہو اور اظہارغم کرتی ہو، نوحہ کرنے والی عورت
  • لکڑی کے ایک ستون کا نام، جس سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ٹٰیک لگا کر خطبہ سنایا کرتے تھے، چونکہ منبر بننے کے بعد حضورؐ نے اسے چھوڑ دیا، وہ چیخ کررویا، اس لئے اس کا نام حنانہ ہوا

English meaning of hannaana

Noun, Feminine

  • widow who is always mourning for her first husband
  • the name of the wood pillar against which Prophet Muhammad leaned while giving the Friday sermon

हन्नाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्त्री जो अपने पहले पति को याद कर-कर के विलाप और दुख प्रकट करती हो, बहुत रोने वाली, विलाप करने वाली, अतिविलापी
  • लकड़ी का वह स्तंभ जिससे टेक लगा कर पैग़म्बर मोहम्मद साहाब ख़ुतबा (उपदेश) दिया करते थे, चूँकि उपदेश-मंच बनने के बाद पैग़म्बर मोहम्मद ने उसे त्याग दिया था जिससे व्यथित हो वह चीख़ कर रोया इसलिए उसका नाम हन्नाना हुआ

حَنَّانَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَنَّانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَنَّانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words