تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہنس بول کر" کے متعقلہ نتائج

ہنس بول کر

ہنسی خوشی، شاداں و فرحاں حالت میں، پر لطف مشاغل اور پرلطف باتوں میں

ہَنس بول کَر گُزارنا

خوش دلی کے ساتھ گزارنا ، ہنسی خوشی سے بسر ہونا ۔

ہَنس بول کَر بَسَر کَرنا

شادمانی اور خوش دلی کے ساتھ زندگی گزارنا، خوش دلی کے ساتھ زندگی بسر کرنا

ہَنس بول کَر گُزَرنا

ہنسی خوشی اور چہل پہل میں بسر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہنس بول کر کے معانیدیکھیے

ہنس بول کر

ha.ns bol karहँस बोल कर

ہنس بول کر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہنسی خوشی، شاداں و فرحاں حالت میں، پر لطف مشاغل اور پرلطف باتوں میں

English meaning of ha.ns bol kar

Adverb

  • happily, cheerfully

हँस बोल कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हँसी-खुशी, प्रसन्न अवस्था में, आनंददायक बातों में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہنس بول کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہنس بول کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words