تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنس کی چال چَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنس کی چال چَلنا

نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

مَکر کی چال چَلنا

مکاری سے کام لینا، عیّاری دکھانا

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

چَنوَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنس کی چال چَلنا کے معانیدیکھیے

ہَنس کی چال چَلنا

hans kii chaal chalnaaहंस की चाल चलना

محاورہ

ہَنس کی چال چَلنا کے اردو معانی

  • نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔

हंस की चाल चलना के हिंदी अर्थ

  • नक़्क़ाली करना, बे सोचे समझे रेस करना (उमूमन को्वे के साथ मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنس کی چال چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنس کی چال چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words