تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنس لینا" کے متعقلہ نتائج

ہَنس لینا

خوش ہونا ، دل بہلانا ، وقت اچھی طرح گزار لینا نیز ہنسنا ، خندہ رو ہونا ؛ کسی مضحکہ خیز بات پر محظوظ ہونا۔

ہَنس ہَنْسا لینا

خوش ہونا ، ہنس لینا نیز اچھا وقت گزار لینا ۔

دو مُنہ ہَنس لینا

تھوڑا ہن٘س لینا ، مسکرا لینا ، ہنس بول لینا .

دو گال ہَنس بول لینا

دوستوں میں تھوڑا سا ہنسی مذاق کرنا ، تھوڑی سی خوش گپیاں کرنا ، تھوڑا وقت بے فکری سے گزارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنس لینا کے معانیدیکھیے

ہَنس لینا

ha.ns lenaaहँस लेना

محاورہ

ہَنس لینا کے اردو معانی

  • خوش ہونا ، دل بہلانا ، وقت اچھی طرح گزار لینا نیز ہنسنا ، خندہ رو ہونا ؛ کسی مضحکہ خیز بات پر محظوظ ہونا۔

हँस लेना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुश होना, दिल बहलाना, वक़्त अच्छी तरह गुज़ार लेना अथवा हँसना, ख़ुश होना, किसी हँसने वाली बात से आनंद लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنس لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنس لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words