تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنسنا ہَنسانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسنا ہَنسانا کے معانیدیکھیے
ہَنسنا ہَنسانا کے اردو معانی
فعل متعلق
- باہم ظرافت سے دل بہلانا ، ہنسی مذاق کرنا ، آپس میں دل لگی کرنا۔
شعر
ہنسنا ہنسانا چھوٹے ہوئے مدتیں ہوئیں
بس تھوڑی دور رہ گئی دیوار دیکھ لیں
ختم ہوئی شوریدہ سری لب سل سے گئے
محفل محفل ہنسنا ہنسانا چھوڑ دیا
ہم اپنی کہانی بھول گئے ہم اپنا فسانا بھول گئے
ایسا یہ زمانہ رنگ لایا ہم ہنسنا ہنسانا بھول گئے
English meaning of ha.nsnaa-ha.nsaanaa
Adverb
- laughter, to enjoy, to entertain
हँसना-हँसाना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- तफ़रीह करना, हंसी मज़ाक़ करना, आपस में दिल लगी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنسنا ہَنسانا)
ہَنسنا ہَنسانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔