Search results
Saved words
Showing results for "hansraaj"
Meaning ofSee meaning hansraaj in English, Hindi & Urdu
English meaning of hansraaj
Noun, Masculine
- a large white duck living in large lakes with a red beak and feathers
- goose
- a kind of plant
- a kind of rice
हंसराज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का अगहनी धान।
- एक प्रकार की जड़ी या बूटी जो पहाड़ों में चट्टानों से लगी हुई मिलती है। समलपत्ती।
- बड़ा हंस
- पहाड़ों में चट्टानों से लगी मिलने वाली एक जड़ीबूटी
- अगहनी धान की एक किस्म।
ہَنس راج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑی جھیلوں میں رہنے والی سفید بڑی بطخ جس کی چونچ اور پر سرخ رنگ کے ہوتے ہیں
- ایک قسم کی بوٹی جو برسات میں دیواروں پر اُگتی ہے (دواؤں میں کام آتی ہے)
- ایک قسم کا پودا جس کے ڈنٹھل بالوں جیسے اور بڑے بڑے نرم پتے ہوتے ہیں پانی کے کنارے یا برفانی پہاڑوں پر کثرت سے ہوتا ہے فارسی میں پر سیاؤ شاں یا پرسیاوش کہتے ہیں
- (کاشت کاری) ایک قسم کا دھان، چاول کی ایک قسم
- ایک قسم کا چاول
- ایک مشہور پرندہ ہنس
- (طب) ایک بوٹی جو برسات میں دیواروں پر اُگتی ہے نیز ایک قسم کا پودا جس کے ڈنٹھل بالوں جیسے اور بڑے بڑے نرم پتے ہوتے ہیں پانی کے کنارے یا برفانی پہاڑوں پر کثرت سے ہوتا ہے، پرسیاوشاں، شعرالجن (دواء مستعمل)
Showing search results for: English meaning of hansraaz, English meaning of hansraj
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hansraaj)
hansraaj
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone