تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنستے بَستے" کے متعقلہ نتائج

ہَنستے بَستے

(لوگ وغیرہ) جو آباد اورخوش ہوں، خوش و خرم، آباد، شاد، پُررونق

ہَنستے گَھر بَستے ہَیں

رک : ہنستے ہی گھر بستے ہیں ۔

ہَنستے ہی گَھر بَستے ہیں

۔(ھ)مثل ۔ ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ۔ باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے۔ اس مقام پر بولتے ہیں کہ کوی کسیپر ازراہ طنز خندہ زنی کررہا ہو۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنستے بَستے کے معانیدیکھیے

ہَنستے بَستے

ha.nste-basteहँसते-बसते

وزن : 2222

ہَنستے بَستے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (لوگ وغیرہ) جو آباد اورخوش ہوں، خوش و خرم، آباد، شاد، پُررونق

English meaning of ha.nste-baste

Adverb

  • Happy-go-lucky

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنستے بَستے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنستے بَستے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone