تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَپ کَر جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَپ کَر جانا کے معانیدیکھیے
ہَپ کَر جانا کے اردو معانی
- جھٹ سے نگل لینا ، چٹ کر جانا ، گھٹ سے اتار لینا
- کسی کا مال وغیرہ ہضم کر لینا ، مال دولت مار لینا ، رقم خردبرد کر لینا ۔
- ۔کسی چیز کھا جانا۔نگل جانا۔ لقمہ سا اُتارجانا۲۔ کسی کا مال ہضم کرجانا۔
English meaning of hap kar jaanaa
- gulp down, eat up, swallow, gobble up
- usurp, misappropriate
हप कर जाना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ झट से निगल लेना, चिट कर जाना, घट से उतार लेना
- ۲۔ किसी का माल वग़ैरा हज़म कर लेना, माल दौलत मार लेना, रक़म ख़िरद बुरद कर लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَپ کَر جانا)
ہَپ کَر جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔