تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَپّا" کے متعقلہ نتائج

ہَپّا

(عور) بچوں اور پوپلوں کی غذا، کوئی نرم و ملائم خوراک، کھچڑی

ہَپّا دینا

بچے کو کھانا کھلاناا، کھانے کو دینا، کھلانا

ہَپّا کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَپّا کے معانیدیکھیے

ہَپّا

happaaहप्पा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی دہلی

ہَپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دہلی) کھانا پکانے والی عورت
  • خوبصورت
  • (عور) بچوں اور پوپلوں کی غذا، کوئی نرم و ملائم خوراک، کھچڑی
  • لقمہ، نوالہ، رشوت، گھوس
  • بچوں کا ایک کلمہ، جو وہ ہاتھ کی پشت ہونٹوں سے لگا کر کھیل کے دوران بولتے ہیں، جس کا مطلب ہوتا ہے کہ کھیل تھوڑی دیر کے لئے بند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घूस। रिश्वत। (पश्चिम)
  • बच्चों की बोली में, खाने की कोई अच्छी चीज।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words