تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق کَہے سو مارا جائے" کے متعقلہ نتائج

حَق کَہے سو مارا جائے

سَچ کَہے سو مارا جائے

سَچ کَہے تو مارا جائے

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.

جُھوٹ کَہے سو آڑو کھائے، سانج کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

حَق کَہے سو داری جار

جو سچّی بات کہے وہ داڑھی جلوائے یعنی بے عزت ہو

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے

بولے سو مارا جائے

جو بولتا ہے اور دوسرے کی بات میں دخل دیتا ہے وہ مار کھاتا ہے لہٰذا خاموشی بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق کَہے سو مارا جائے کے معانیدیکھیے

حَق کَہے سو مارا جائے

haq kahe so maaraa jaa.eहक़ कहे सो मारा जाए

نیز - حَق کَہے سو مارا جائے

ضرب المثل

حَق کَہے سو مارا جائے کے اردو معانی

  • سچ کہنے والا نقصان اٹھاتا ہے

हक़ कहे सो मारा जाए के हिंदी अर्थ

  • सत्य कहने वाला हानि उठाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق کَہے سو مارا جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق کَہے سو مارا جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words