تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِیَّتِ شِکْمی" کے متعقلہ نتائج

شِکْمی

شکم سے منسوب، پیٹ کا

شِکْمی داری

ذیلی زمین ، زمین کا ضمنی قبضہ جو صرف فصل کاشت کرنے کی حد تک ہو.

شِکْمی پَٹَّہ

(کاشت کاری) خاص مدت کے لیے معاہدے پر زمین کی ملکیت .

سِکْمی

درمیانی مزارع ، مزارع جو بالواسطہ اپنا لگان ادا کرے ۔

شِکْمی کاشتْکار

ذیلی کاشتکار، وہ کسان جو پرائی زمین کو بونے جوتنے میں تو شریک ہو مگر اس کا نام پٹواری کے کاغذات یا بندوبست میں نہ ہو، اجارہ دار، اسامی، پٹہ دار

شِکْمی دِیوانَہ

جنم پاگل، پیدائشی پاگل، مادری پاگل

قابِض شِکْمی

قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

حَقِیقَتِ شِکْمی

حَقِیَّتِ شِکْمی

ماتحتی حق، ماتحتی ملکیت، بالواسطہ حق

شَرِیکِ شِکْمی

شریک وراثت، پٹی دار، حصّہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیَّتِ شِکْمی کے معانیدیکھیے

حَقِیَّتِ شِکْمی

haqiyyat-e-shikmiiहक़िय्यत-ए-शिक्मी

اصل: فارسی

وزن : 121222

حَقِیَّتِ شِکْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماتحتی حق، ماتحتی ملکیت، بالواسطہ حق

English meaning of haqiyyat-e-shikmii

Noun, Feminine

  • under-tenure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِیَّتِ شِکْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِیَّتِ شِکْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone