تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکْمی" کے متعقلہ نتائج

شِکْمی

شکم سے منسوب، پیٹ کا

شِکْمی پَٹَّہ

(کاشت کاری) خاص مدت کے لیے معاہدے پر زمین کی ملکیت .

شِکْمی رَعِیَّت

(قانون) شکمی رعیت، شکمی اسامی، موروثی کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلہ میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو

شِکْمی دِیوانَہ

جنم پاگل، پیدائشی پاگل، مادری پاگل

شِکْمی اِجارَہ دار

(قانون) ضمنی اجارہ دار، تابع اجارہ دار، ادنیٰ کاشت کار

شِکْمی داری

ذیلی زمین ، زمین کا ضمنی قبضہ جو صرف فصل کاشت کرنے کی حد تک ہو.

شِکْمی اَسامی

(قانون) ضمنی یا تابع اسامی یا رعیت یا کاشتکار، ایک تابع یا ضمنی کاشتکار، کسی گاؤں کی زمین کے حصے کا ایسا قابض جو بطور تابع یا منحصر قابض کے حصے رکھتا ہو اور لگان سرکاری نمبردار وغیرہ کی معرفت دیتا ہو

شِکْمی کاشتْکار

ذیلی کاشتکار، وہ کسان جو پرائی زمین کو بونے جوتنے میں تو شریک ہو مگر اس کا نام پٹواری کے کاغذات یا بندوبست میں نہ ہو، اجارہ دار، اسامی، پٹہ دار

شِکْمی بَنْدُوبَسْت

(کاشتکاری) زمین کی ملکیت یا پٹہ داری

قابِض شِکْمی

قانون: تابع قابض، درمیانی قابض، چُھپا ہوا قابض

حَقِیقَتِ شِکْمی

شَرِیکِ شِکْمی

شریک وراثت، پٹی دار، حصّہ دار

اَسامیِ شِکْمی

(زراعت) وہ کاشتکار جو زمیندار کی بجاے اس کے کاشتکار سے ٹھیکے پر زمین لے ، مزارع کا مزارع

حَقِیَّتِ شِکْمی

ماتحتی حق، ماتحتی ملکیت، بالواسطہ حق

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْمی کے معانیدیکھیے

شِکْمی

shikmiiशिक्मी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

شِکْمی کے اردو معانی

صفت

  • شکم سے منسوب، پیٹ کا
  • مادر زاد، پیدائشی، جیسے شکمی دیوانہ یا اندھا
  • (قانون) تابع، تابع دستورمالگذاری، کاشت کار کو معاوضہ دینے کا طریقہ، جس میں کہ قابض اپنے لگان کو بالوساطہ دوسرے کے گورنمنٹ میں ادا کرے، خفیہ، پوشیدہ، شامل، مشتمل، وہ ادنیٰ معاملے کے ادا کا طریقہ، جو مالک زمین شرکاء کو اپنے حصہ کی نسبت کسی اور شخص کی معرفت ادا کرتا ہے
  • ذیلی، تحتی، ضمنی
  • ایسا کاشت کار، جو اراضی کو اصل کاشت کار سے لے کر جوتے، بُوئے
  • پرخور، پیٹو، بڑے پیٹ کا، جانور کے پیٹ کا پوست، جو پوستین بنانے کے کام آتا ہے

English meaning of shikmii

Adjective

  • of or relating to the belly
  • congenital
  • included
  • private, secret
  • subordinate, dependent
  • a big-bellied man, a glutton
  • skin of the belly
  • a peasant who cultivates land belonging to another
  • a sub-tenant

शिक्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निज का। अपना।
  • पेट संबंधी।
  • पेट का या पेट से संबंधित
  • पेट का, भीतरी, बड़े पेट- वाला।
  • पैदाइशी
  • निजी; अपना
  • लगान व किराए आदि से संबंधित जो अन्य के पास हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words