تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِّ مالِکانَہ" کے متعقلہ نتائج

مالِکانَہ

زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

مالِکانَہ رُسُوم

(قانون) ملکیت کا حق، حقیقت کا روپیہ

مالِکانَہ خانْگی

(قانون) وہ محصول جو زمیندار کاشتکاروں پر اپنے خانگی اخراجات کے لیے لگاتا ہے، خانگی اخراجات کا ٹیکس

نِیم مالِکانَہ

جو مکمل طور پر مالکانہ نہ ہو ، قدرے مالکانہ (خصوصاً حقوق کے ساتھ مستعمل).

حَقِّ مالِکانَہ

ملکیت کا حق، وہ مقّررہ حق جو مالک اپنی اسامی یا کاشتکار وغیرہ سے لینے کا مستحق ہوتا ہے

اِسْتِحقاقِ مالِکانَہ

تَصَرُّفِ مالِکانَہ

دخل بطور مالک ، مالکانہ قبضہ یا اختیار : اصل قبضہ یا اختیار ، قبضہ و اختیار بحیثیت مالک .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِّ مالِکانَہ کے معانیدیکھیے

حَقِّ مالِکانَہ

haqq-e-maalikaanaहक़्क़-ए-मालिकाना

اصل: عربی

حَقِّ مالِکانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملکیت کا حق، وہ مقّررہ حق جو مالک اپنی اسامی یا کاشتکار وغیرہ سے لینے کا مستحق ہوتا ہے

English meaning of haqq-e-maalikaana

Noun, Masculine

  • proprietary rights

हक़्क़-ए-मालिकाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह हक़ या अधिकार जो किसी चीज़ के मालिक होने के कारण प्राप्त होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِّ مالِکانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِّ مالِکانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone