تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِکانَہ" کے متعقلہ نتائج

مالِکانَہ

زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

مالِکانَہ رُسُوم

(قانون) ملکیت کا حق، حقیقت کا روپیہ

مالِکانَہ خانْگی

(قانون) وہ محصول جو زمیندار کاشتکاروں پر اپنے خانگی اخراجات کے لیے لگاتا ہے، خانگی اخراجات کا ٹیکس

نِیم مالِکانَہ

جو مکمل طور پر مالکانہ نہ ہو ، قدرے مالکانہ (خصوصاً حقوق کے ساتھ مستعمل).

حَقِّ مالِکانَہ

ملکیت کا حق، وہ مقّررہ حق جو مالک اپنی اسامی یا کاشتکار وغیرہ سے لینے کا مستحق ہوتا ہے

اِسْتِحقاقِ مالِکانَہ

تَصَرُّفِ مالِکانَہ

دخل بطور مالک ، مالکانہ قبضہ یا اختیار : اصل قبضہ یا اختیار ، قبضہ و اختیار بحیثیت مالک .

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِکانَہ کے معانیدیکھیے

مالِکانَہ

maalikaanaमालिकाना

وزن : 2122

اشتقاق: مَلَكَ

مالِکانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

صفت

  • مالک کے طور پر، مالک کی طرح، مالک کی مانند، جیسے: مالکانہ طور پر
  • ملکیت والا، جیسے: مالکانہ اختیار (اختیارات)، حقوق وغیرہ

English meaning of maalikaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an annual or monthly allowance paid to a zamindar by the person who occupies his lands, whether the state or a jagir-dar, an allowance to a zamindar ousted from his estate, estates

Adjective

  • proprietary, concerning ownership
  • like an owner, in the manner of an owner

मालिकाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कर या धन जो मध्ययुग में ज़मीन के मालिक या ज़मींदार को किसानों आदि से आधिकारिक रूप में प्राप्त होता था, वह हक या धन जो किसी चीज़ के मालिक को उसके स्वामित्व के बदले में मिलता हो, स्वामी का अधिकार या स्वत्व, स्वामित्व

विशेषण

  • मालिक की भाँति, जैसे: मालिकाना तौर पर
  • मालिक या स्वामी का, जैसे: मालिकाना हक

مالِکانَہ کے مترادفات

مالِکانَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِکانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِکانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words