تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر دیگی چَمچَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر دیگی چَمچَا کے معانیدیکھیے
ہَر دیگی چَمچَا کے اردو معانی
فارسی، ترکی - صفت
- کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب
- اپنے فائدے کے لیے ہر ایک کے ساتھ مل جانے والا شخص
- ہر بات اور ہر کام میں دخل دینے والا
- ہر عورت پر ریجھنے والا، اوباش، عیاش
- طفیلی، مفت خورا، لقمہ جو
- خوشامدی
English meaning of har-degii-chamchaa
Persian, Turkish - Adjective
- hanger-on, one with no fixed principles, unprincipled
- one who has a spoon in every pot, one who hangs on others for a maintenance, a sponger, sponge
- one who will have a finger in every pie, a meddling fellow, a busybody
- a sponger, a parasite, a turncoat
- luxurious, libidinous
- flatterer
हर-देगी-चमचा के हिंदी अर्थ
ہَر دیگی چَمچَا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر دیگی چَمچَا)
ہَر دیگی چَمچَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔