تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر گام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر گام کے معانیدیکھیے
ہَر گام کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر قدم، ہر جگہ
شعر
کوئی ہر گام مصورؔ یہ صدا دیتا ہے
میں تری آخری منزل ہوں ٹھہر جا مجھ میں
اس نے ہر گام دیا حوصلۂ تازہ ہمیں
وہ نہ اک پل بھی رہا ہم سے گریزاں یارو
ہر گام قدم اپنا سنبھالے رکھو اسریٰؔ
دامن پہ لگا داغ چھڑائے نہ چھٹے ہے
English meaning of har-gaam
Adverb
- at every step, everywhere
हर-गाम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर क़दम, हर जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر گام)
ہَر گام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔