تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر گھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر گھڑی کے معانیدیکھیے
ہَر گھڑی کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر آن، ہر وقت، پر پل، ہر ساعت، سدا
شعر
ہر گھڑی جس نے مشکل میں ڈالا مجھے
مجھ سے وہ کہہ گیا سخت مشکل میں ہوں
ہر گھڑی بے کلی و بے زاری
اے مرے دل تجھے ہوا کیا ہے
رات کے ننگے بدن سے خواہشوں کی چھیڑ چھاڑ
ہر گھڑی انجام کا ڈر اور تنہا آدمی
English meaning of har-gha.Dii
Adverb
- each and every moment, always
हर-घड़ी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर आन, सदैव, हर समय, हर पल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر گھڑی)
ہَر گھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔