تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر حال میں خُوش رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

ہَر حال میں

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

روٹی دال میں خُوش رَہنا

آسودہ حال رہنا.

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر حال میں خُوش رَہنا کے معانیدیکھیے

ہَر حال میں خُوش رَہنا

har haal me.n KHush rahnaaहर हाल में ख़ुश रहना

محاورہ

ہَر حال میں خُوش رَہنا کے اردو معانی

  • آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

हर हाल में ख़ुश रहना के हिंदी अर्थ

  • आराम और कष्ट दोनों में ख़ुश रहना, हर स्तिथि में ख़ुश रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر حال میں خُوش رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر حال میں خُوش رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone