تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کَسے کہ باشَد" کے متعقلہ نتائج

ہَر کَسے کہ باشَد

کوئی شخص کیوں نہ ہو

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کَسے کہ باشَد کے معانیدیکھیے

ہَر کَسے کہ باشَد

har kase ki baashadहर कसे कि बाशद

عبارت

ہَر کَسے کہ باشَد کے اردو معانی

  • کوئی شخص کیوں نہ ہو

हर कसे कि बाशद के हिंदी अर्थ

  • कोई शख़्स क्यों ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کَسے کہ باشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کَسے کہ باشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words