تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر نِوالَہ بِسم اللّٰہ" کے متعقلہ نتائج

ہَر نِوالَہ بِسم اللّٰہ

ہر نوالے پر بسم اﷲ کہہ کر اﷲ کا شکر ادا کرنا چاہیے

ہَر نِوالے بِسم اللّٰہ

امیروں کا خوشامدی جو ان کے کھانا کھاتے وقت آپ بسم اللہ بسم اللہ کہتا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر نِوالَہ بِسم اللّٰہ کے معانیدیکھیے

ہَر نِوالَہ بِسم اللّٰہ

har nivaala bismillaahहर निवाला बिस्मिल्लाह

ہَر نِوالَہ بِسم اللّٰہ کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کھانے کی صلاح کے ساتھ ہی دسترخوان پر آبیٹھے ، کھانے میں بے شرمی کرنے والا ، ہر نوالے پر موجود
  • ہر نوالے پر بسم اﷲ کہہ کر اﷲ کا شکر ادا کرنا چاہیے
  • امیروں کا خوشامدی جو ان کے کھانا کھاتے وقت آپ بسم اللہ بسم اللہ کہتا جائے

हर निवाला बिस्मिल्लाह के हिंदी अर्थ

  • अमीरों का ख़ुशामदी जो उन के खाना खाते वक़्त आप बिसमिल्लाह बिसमिल्लाह कहता जाये
  • इस शख़्स के मुताल्लिक़ कहते हैं जो खाने की सलाह के साथ ही दस्तरख़्वान पर आ बैठे, खाने में बेशरमी करने वाला, हर नवाले पर मौजूद
  • हर नवाले पर बिसमिल्लाह कह कर अल्लाह का शुक्र अदा करना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر نِوالَہ بِسم اللّٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر نِوالَہ بِسم اللّٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words