تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر رَنگ" کے متعقلہ نتائج

ہَر رَنگ

ہرانداز میں، ہر طرح، ہر وضع، ہر مشکل، ہر حال

ہَر رَنگ میں

رک : ہر رنگ ۔

ہَر رَنگ میں پانی

ہر ایک سے ربط ضبط رکھنے والا، ہر ماحول میں گھل مل جانے والا، زود آشنا

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر رَنگ کے معانیدیکھیے

ہَر رَنگ

har-ra.ngहर-रंग

اصل: فارسی

وزن : 22

ہَر رَنگ کے اردو معانی

فعل متعلق، واحد

  • ہرانداز میں، ہر طرح، ہر وضع، ہر مشکل، ہر حال

شعر

English meaning of har-ra.ng

Adverb, Singular

  • every colour, all condition, all difficulties, all situation

हर-रंग के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, एकवचन

  • हर अंदाज़ में, हर तरह, हर बनावट, हर मुश्किल, हर हाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words