تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

حَرام ہو جانا

زندگی تلخ ہونا ، گزارا مشکل ہونا ، دُشوار ہونا.

کھانا حَرام ہو جانا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

سونا حَرام ہو جانا

نِیند حَرام ہو جانا

۔لازم۔

خواب سو خور حَرام ہو جانا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام ہو جانا کے معانیدیکھیے

حَرام ہو جانا

haraam ho jaanaaहराम हो जाना

حَرام ہو جانا کے اردو معانی

  • ا. ناجائز ہونا ، ممنوع ہونا .
  • زندگی تلخ ہونا ، گزارا مشکل ہونا ، دُشوار ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words