تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام مَغْز" کے متعقلہ نتائج

حَرام مَغْز

دماغ، یعنی بھیجے کے مانند ایک نرم اور سفید گودا، جو دماغ سے لے کر ریڑھ میں گردن سے کمر تک ہوتا ہے، یہ درحقیقت دماغ ہی کا بڑھاؤ یا ایک حصہ ہے، اس کا کھانا جائز نہیں، اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام مَغْز کے معانیدیکھیے

حَرام مَغْز

haraam-maGzहराम-मग़्ज़

اصل: عربی

وزن : 12121

حَرام مَغْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دماغ، یعنی بھیجے کے مانند ایک نرم اور سفید گودا، جو دماغ سے لے کر ریڑھ میں گردن سے کمر تک ہوتا ہے، یہ درحقیقت دماغ ہی کا بڑھاؤ یا ایک حصہ ہے، اس کا کھانا جائز نہیں، اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا ہے

English meaning of haraam-maGz

Noun, Masculine

  • the spinal marrow, the spinal cord

हराम-मग़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रीढ़ की हड्डी का गूदा, इसे खाना हराम है इसलिए इसके लिए यह कहा गया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام مَغْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام مَغْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words