تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَراپَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَراپَن کے معانیدیکھیے
ہَراپَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہرا ہونے کی کیفیت یا خاصیت، سبزی، ہریاول، تازگی، نیا پن، کچا پن، تازہ پن
شعر
تم آ جاؤ ہرے ہو جائیں گے ہم
ہرا پن لے گیا ساون ہمارا
یادوں کے باغ سے وہ ہرا پن نہیں گیا
ساون کے دن چلے گئے ساون نہیں گیا
हरापन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَراپَن)
ہَراپَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔