تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَراوَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَراوَل کے معانیدیکھیے
ہَراوَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی لشکر سے آگے روانہ ہوتا ہے، لشکر کا پیش خیمہ، مقدمۃ الجیش
- آگے کی فوج کا سردار، فوج کا سردار، سپہ سالار
- (مجازاً) کسی چیز کا اولین دستہ یا گروہ، پیش خیمہ، پیش رو
- (مجازاً) (آرٹ یا ادب وغیرہ میں) نئی چیز کی بنیاد رکھنے والا
- (ادب) ایک اصطلاح جس سے مراد ایک تحریک ہے جو جدیدیت کی مترادف ہے
- کسی تحریک یا خیال کے قائدین، صف اول کے لوگ
- پیدل فوج
- تازگی، شادابی، سبزہ، ہرا پن، ہرا بھرا ہونے کی حالت یا کیفیت، ہریالی، ہریاول
English meaning of haraaval
Noun, Masculine
- vanguard of an army, army's front-runner
- greenish, fresh
- army chief, warlord, infantry, the team of soldiers who are in front and lead the action
- freshness, greenery,
हरावल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आगे की फ़ौज का सरदार, फ़ौज का सरदार, सिपहसालार, पैदल फ़ौज, सिपाहियों का वह दल जो फौज में सबसे आगे रहता है, सेना की सर्व प्रथम टुकड़ी, सेना का नेतृत्व करने वाला घुड़सवार दस्ता
- ताज़गी, शादाबी, हराभरा, हरापन, हराभरा होने की हालत या कैफ़ीयत, हरियाली, हरियावल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَراوَل)
ہَراوَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔