تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرے بَھرے" کے متعقلہ نتائج

ہَرے بَھرے

۱۔ ہرا بھرا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، سرسبز ، شاداب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرے بَھرے کے معانیدیکھیے

ہَرے بَھرے

hare-bhareहरे-भरे

اصل: ہندی

وزن : 1212

دیکھیے: ہَرا بَھرا

ہَرے بَھرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ولی کا نام جن کا مزار دہلی میں جامع مسجد سے متصل ہے (یہ ہرے بھرے صاحب کے نام سے معروف ہیں) ۔
  • ۱۔ ہرا بھرا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، سرسبز ، شاداب ۔
  • ۲۔ تازہ ، پکے ہوئے ۔
  • ۳۔ تازہ گیلا (زخم وغیرہ) ۔

شعر

English meaning of hare-bhare

हरे-भरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हराभरा का बहु., तथा, लघु., बहुत घना, पत्तों से ढका हुआ
  • एक संत का नाम जिनका मज़ार दिल्ली में जामा मस्जिद से लगा हुआ है (ये हरे-भरे साहब के नाम से प्रसिद्ध हैं)
  • आबाद, मालामाल, सब प्रकार से प्रफुल्लित, सम्पन्न और सुखी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرے بَھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرے بَھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words