تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ مُفْرَد" کے متعقلہ نتائج

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفرَد اَلفاظ

(لسانیات) مجرد الفاظ ، تنہا لفظ یا اصل الفاظ (مرکبات کے مقابل) ۔

مُفرَد سُوار

وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مُفرَد اَعداد

رک : مفرد عدد جس کی یہ جمع ہے ۔

مُفرَد عَدَد

(ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو ۔

مُفرَداتی

مفردات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفردات کا ، مفرد ہونے کا ۔

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مِزاجِ مُفرَد

(طب) رک : مزاج بسیط

رَویٔ مُفْرَد

جب کسی لفظ کا حرف روم ایک ہی ہو اور ساکن اور اس کے پہلے حرف کی حرکت بھی ایک سی ہوتو خواہ ایک لفظ میں چار یا پانچ حُرُوف ہوں اور ایک میں صرف دو تو با ہم قا فیہ ہو سکتے ہیں ایسی روی مُفرد کہلاتی ہے .

تَقسِیمِ مُفرَد

تَناسُبِ مُفْرَد

سُودِ مُفْرَد

وہ سَوُد جو صرف اصل رقم پر لِیا جاتا ہے ، اصل زر پر سوُد ، سادہ سوُد۔

لَفْظِ مُفْرَد

مَرَضِ مُفرَد

(طب) وہ بیماری جو اکیلی ہو یعنی چند بیماریوں کے ملنے سے نہ بنی ہو ، مرض بسیط (Simple Disease)

ضَرْبِ مُفْرَد

ضربِ بسیط

فِعْلِ مُفْرَد

وہ فعل جو تنہا آئے اور کسی دوسرے کلمے کے ساتھ مرکب نہ ہو ، جیسے : آنا ، کرنا وغیرہ.

حَرْفِ مُفْرَد

(قواعد) منفرد آواز کی شکل جیسے ؛ ا ، ب ، ج ، د ، وغیرہ.

حَجِ مُفْرَد

(فقہ) وہ حج جو بِلا عمرہ ادا کیا جائے، صرف حج، مطلقِ حج

رِہْنِ مُفْرَد

وہ رہن جو مرکب نہ ہو

کَسْرِ مُفْرَد

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ اور نسب نُما عدد صحیح ہو، جیسے : ۲/۵، سادی کسر

جَن٘گِ مُفْرَد

ایسی لڑائی جس میں مخالف سمتوں سے ایک ایک آدمی آکر نبرد آزما ہو ؛ تنہا ایک شخص کا دشمن سے مقابلہ کرنا.

مُفَرّدُون

کثرت سے خدا کا ذکر کرنے والے (مرد اور عورتیں) ۔

مَفِردینا

بھاگنے کا راستہ دینا نیز کسی امر سے چھٹکارا دینا، فرصت بخشنا

رِہْن اِنْتِفاعِ مُفْرِد

اس میں اگرچہ مثلِ رہن مطلق کے جائداد مرہونہ ہوتی ہے لیکن مرتہن منافع کا متصرف ہوتا ہے ، اور نہ ادا کرنے دین کی حالت میں جائداد مرہونہ نیلام کے لائق ہوتی ہے ، ... وہ رہن ہے جس میں کہ جائداد اگر چہ صرف گرو رکھی جاتی ہے جس طرح سے کہ خالص مفرد رہن میں تاہم مرتہن کو اُس کی واصلات حاصل کرنے کا حق ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ مُفْرَد کے معانیدیکھیے

حَرْفِ مُفْرَد

harf-e-mufradहर्फ़-ए-मुफ़्रद

وزن : 2222

موضوعات: قواعد قواعد

حَرْفِ مُفْرَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) منفرد آواز کی شکل جیسے ؛ ا ، ب ، ج ، د ، وغیرہ.

हर्फ़-ए-मुफ़्रद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याकरण) अलग तरह की आवाज़ की शक्ल जैसे; अलिफ़, बे, जीम, दाल आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ مُفْرَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ مُفْرَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone