تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ نِدا" کے متعقلہ نتائج

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

جَشْن سَدَہ

وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ نِدا کے معانیدیکھیے

حَرْفِ نِدا

harf-e-nidaaहर्फ़-ए-निदा

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: قواعد قواعد

حَرْفِ نِدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ حرف جو بلانے یا پُکارنے کے لئے استعمال ہو مثلاً اے، او

English meaning of harf-e-nidaa

Noun, Masculine

  • vocative particle, an interjection

हर्फ़-ए-निदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्द जिससे सम्बोधन किया जाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ نِدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ نِدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone