تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْف حَرْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف حَرْف کے معانیدیکھیے
دیکھیے: حَرْف بَہ حَرْف
حَرْف حَرْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک ایک حرف، ہر ایک حرف، ایک ایک لفظ، شروع سے آخر تک، ابتدا یا اختتام
فعل متعلق
- لفظ بلفظ
- ایک ایک حرف کر کے، ہر لفظ، کُل کا کُل، بعینہ، بجنسہ، ہُوبہو، من و عن
हर्फ़-हर्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक एक अक्षर, हर एक अक्षर, एक एक शब्द, आरंभ से अंत तक, शुरुआत या अंत
क्रिया-विशेषण
- अक्षरशः
- एक एक अक्षर कर के, हर शब्द, कुल का कुल, जस का तस, हू-ब-हू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْف حَرْف)
حَرْف حَرْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔