تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیم" کے متعقلہ نتائج

حَرِیم

حُرمت والی جگہ، خانۂ کعبہ کے ارد گرد کی جگہ

حَرِیمِ ناز

محبوب کا گھر، دوست کی قیام گاہ، شبستان محبوب

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

حَرِیمِ لا مَکاں

(تصوّف) وہ مقام جہاں ذاتِ باری کے سوا کوئی نہیں .

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

حَرِیمِ لَمْ یَزَلی

رک : حریمِ قدس .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیم کے معانیدیکھیے

حَرِیم

hariimहरीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَرَمَ

حَرِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حُرمت والی جگہ، خانۂ کعبہ کے ارد گرد کی جگہ
  • (مجازاً) روضۂ رسول صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ارد گرد کا علاقہ، حرمِ نبویؐ
  • گھر کی چار دیواری، احاطہ، رہنے کا مقام، مکان، گھر
  • کنویں کا فرد گیدا
  • حرام شے جس کو مسیب حُرمت چُھو نہ سکیں
  • محرہ کپٹوں کو بھی حریم کہتے ہیں جنھیں ایام جاہلیت میں عرب طواف کرتے وقت اُتار دیا کرتے تھے
  • اہلیہ، بیوی، زوجہ
  • حق، موافق، احرام، حاجی کا لباس

شعر

English meaning of hariim

Noun, Masculine

  • sacred place
  • the sacred area in Makkah and Medina
  • sacred place around the tomb of Prophet Mohammad (PBUH)
  • house or dwelling, sanctuary
  • outer walls of the house
  • wife, woman
  • dress of pilgrimage/ Huj

हरीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone