تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیجَن" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیجَن

(لفظاً) ہری کا بندہ

ہَرِجَن

رک : ہر بھگت ؛ دیوتا ، بھگوان (ہندوؤں کا) خدا ۔

اَرْجُن

پانچ پانڈووں میں سے درمیان والے کا نام،

اَرْجَن

کمائی، پیداوار

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

اَرْجْنا

کمانا ، حاصل کرنا ، لینا ، فاءدہ اٹھانا ،

اُرَجْھنا

الجھنا

ہَرِیان

وشنو کی ایک سواری جو پرندے کی قسم سے تھی، گرڈ

ہَرِین

سبز ، ہرا ؛ ہریل

اِرِیج

خوشبو، عطر

عَرِین

جنگل، جہاں درخت بکثرت ہوں

عُرْجُون

A dry and crooked branch of a date tree etc.

آرْجان

خواہش نفسانی پر غالب آنے والی، جین مت كی تارک الدنیا عورت، جو سیوڑوں كی طرح منْھ باندھے رہتی ہے

ہَرجائِن

رک : ہرجائی ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیجَن کے معانیدیکھیے

ہَرِیجَن

harijan•हरिजन

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ہَرِیجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ہری کا بندہ
  • ہری جن، اچھوت کہلانے والی ذات کا فرد، شودر نیز اچھوت قوم
  • (کنایتاً) ہندوؤں میں ایک نچلی ذات جسے اچھوت بھی کہا جاتا ہے
  • وشنو جی کے معتقد
  • بھگوان یا ایشور کا بھگت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَرِجَن

رک : ہر بھگت ؛ دیوتا ، بھگوان (ہندوؤں کا) خدا ۔

شعر

Urdu meaning of harijan

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) harii ka banda
  • harii jin, achhuut kahlaane vaalii zaat ka fard, shuudr niiz achhuut qaum
  • (kinaayatan) hinduu.o.n me.n ek nichlii zaat jise achhuut bhii kahaa jaataa hai
  • vishNu jii ke motqid
  • bhagvaan ya ishvar ka bhagat

English meaning of harijan

Noun, Masculine

  • (Lexical) a servant of Hari
  • a member of the hereditary group of the lowest social and ritual status
  • ( Figurative) formerly known as the untouchables, scheduled caste, outcast, Shudra, Harijan
  • devotee of Lord Vishnu
  • a devotee or servant of God

हरिजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) हरि का दास
  • अछूत कही जाने वाली जाति का व्यक्ति, निग्नवर्ण का व्यक्ति, शूद्र, हरिजन
  • (सांकेतात्मक) हिंदुओं में एक निचली जाति जिसे अछूत भी कहा जाता है
  • विश्नु जी के उपासक
  • भगवान का दास, ईश्वर का भक्त

ہَرِیجَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone