تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیال" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیالا بَنا

نو عمر نوشہ

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَرِیالا بَنْرا

نو عمر نوشہ ؛ خوش و خرم دولھا ؛ (مجازاً) خوبصورت دولھا ۔

ہَرِیالی رَونْدنا

سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیال کے معانیدیکھیے

ہَرِیال

hariyaalहरियाल

اصل: سنسکرت

ہَرِیال کے اردو معانی

  • سبزہ ، ہرا پن ۔

 

  • ایک قسم کا پارچہ
  • رک : زرنیخ ؛ ہڑتال ۔
  • ہرے رنگ کا کبوتر ، ایک قسم کا سبز چھوٹا پرندہ ، ہریل (لاط : Columba hurriala)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone