تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرْج مَرْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرْج مَرْج کے معانیدیکھیے
ہَرْج مَرْج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہنگامہ، آفت، بدنظمی
- نقصان، گھاٹا، خسارہ
- روک، رکاوٹ، خلل
- ضرر، تکلیف، مصیبت، پریشانی
- ایک حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد ان کی اُمت کا پانچواں طبقہ جس کی مدت چالیس سال ہوگی یہ آپس میں قتل و غارت کریں گے
English meaning of harj-marj
Noun, Masculine
- trouble, agitation, disorder, tumult, bustle
हर्ज-मर्ज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हानि, छति, नुक़्सान, घाटा, ख़सारा
- उपद्रव, हंगाना, कुव्यवस्था, आफ़त, गड़बड़, दंगा
- रोक, रुकावट, बाधा, ख़लल
- विपत्ति, संकट, दुख, तकलीफ़, मुसीबत, परेशानी
- एक हदीस के अनुसार पवित्र पैग़म्बर के बाद उन की अनुयाइयों का पाचवाँ तबक़ा जिस की मुद्दत चालीस साल होगी ये आपस में क़त्ल-ओ-ग़ारत करेंगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرْج مَرْج)
ہَرْج مَرْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔