تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرْج مَرْج" کے متعقلہ نتائج

ہَرْج مَرْج

ہنگامہ، آفت، بدنظمی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرْج مَرْج کے معانیدیکھیے

ہَرْج مَرْج

harj-marjहर्ज-मर्ज

اصل: فارسی

وزن : 2121

ہَرْج مَرْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنگامہ، آفت، بدنظمی
  • نقصان، گھاٹا، خسارہ
  • روک، رکاوٹ، خلل
  • ضرر، تکلیف، مصیبت، پریشانی
  • ایک حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد ان کی اُمت کا پانچواں طبقہ جس کی مدت چالیس سال ہوگی یہ آپس میں قتل و غارت کریں گے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرج مَرج

شورش، ہنگامہ، بد نظمی‏، جھگڑا، بکھیڑا

English meaning of harj-marj

Noun, Masculine

  • trouble, agitation, disorder, tumult, bustle

हर्ज-मर्ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हानि, छति, नुक़्सान, घाटा, ख़सारा
  • उपद्रव, हंगाना, कुव्यवस्था, आफ़त, गड़बड़, दंगा
  • रोक, रुकावट, बाधा, ख़लल
  • विपत्ति, संकट, दुख, तकलीफ़, मुसीबत, परेशानी
  • एक हदीस के अनुसार पवित्र पैग़म्बर के बाद उन की अनुयाइयों का पाचवाँ तबक़ा जिस की मुद्दत चालीस साल होगी ये आपस में क़त्ल-ओ-ग़ारत करेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرْج مَرْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرْج مَرْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words