تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْکَت دینا" کے متعقلہ نتائج

حَرْکَت دینا

جن٘بش دینا، ہلانا، متحرک کرنا، چلنے کے لئے تیّارکرنا، چلانا، برانگیختہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْکَت دینا کے معانیدیکھیے

حَرْکَت دینا

harkat denaaहरकत देना

مادہ: حَرَکَت

موضوعات: قدیم

حَرْکَت دینا کے اردو معانی

  • جن٘بش دینا، ہلانا، متحرک کرنا، چلنے کے لئے تیّارکرنا، چلانا، برانگیختہ کرنا
  • الفاظ پر اعراب لگانا
  • (قدیم) ظلم و جور کرنا، پریشان کرنا، تکلیف دینا، بے چین کرنا
  • گردش دینا

English meaning of harkat denaa

  • put a diacritical mark (over or under a letter)
  • set in motion, move

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْکَت دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْکَت دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words