تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْبِ دَسْتُور" کے متعقلہ نتائج

حَسْب

بموجب، موافق، مطابق (بیشتر تراکیب میں مستعمل)

حَسْبِ ذیل

نیچے لکھی ہوئی تفصیل کے موافق

حَسْبُ الْاِرْشاد

رک : حسبِ ارشاد .

حَسْبُ المَقْدُور

حَسْبِ واقِعْ

مطابق موقع، جیسا کہ موقع ہو

حَسْبِ وَعْدَہ

اقرار کے مطابق، عہد کے بموجب، جیسا کہ اقرار تھا

حَسْبِ عادَت

عادت کے مطابق، عادتاً، جیسا کہ ہوتا آیا ہو

حَسْبُ الْاِسْتِصْواب

مشورے کے مُطابق ، رائے کے مُطابق .

حَسْبُ الاِمکان

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

حَسْبِ واقِعَہ

مطابق موقع، جیسا کہ موقع ہو

حَسْبِ اُمِّید

اُمید کے مُطابق ، توقع کے مُطابق .

حَسْبِ جُثَّہ

حَسْبِ تَجْوِیْز

حَسْبِ رِواج

حَسْبِ مُراد

خواہش کے مطابق، منشا کے مطابق، جیسی مراد اور خواہش ہو

حَسْبِ قَرار

وعدے کے مطابق ، عہد کے بموجب .

حَسْبِ اِرشاد

بموجب حکم، کہنے کے مطابق

حَسْبِ سابِق

پہلے کی طرح

حَسْبِ تَوفِیق

حیثیت یا استطاعت یا مقدور کے مطابق

حَسْبِ ظاہِر

بظاہر ، ظاہری طور پر

حَسْبِ اِیما

اشارے یا حکم کے مطابق

حَسْبِ مَقْدُور

مقدور بھر، اپنی حیثیت اور بساط کے موافق، طاقت کے مطابق

حَسْبِ مُدَّعا

خواہش کے مطابق، مطلب کے مطابق

حَسْبِ اِقرار

عہد کے مُطابق ، وعدے کے مُطابق .

حَصبا

حَسْبِ فَرَائِضْ

حَسبِ قانون

قانون کے مطابق، قانون کے لحاظ سے

حَسْبِ اِجَازَت

حَسْبِ اِتِّفَاق

اِتفاقاً، اتفاق سے، ناگاہ

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

حَسْبِ اِعْلَانْ

حَسْبِ فَرْمائِش

تعمیلِ ارشاد کے طور پر، کہنے کے مطابق، فرمائش کے مطابق

حَسْبِ خواہِش

مرضی کے مطابق ، پسند کے بموجب

حَسبِ فَہْمَائِش

حَسْبِ دَسْتُور

قاعدے کے مطابق، رسم و رواج کے بموجب، معمول کے مُطابق

حَسْبِ فَرمان

حَسْبِ بَیان

کہنے کے مطابق ، ارشاد کے بموجب .

حَسْبِ رَفْتَارْ

حَسْبِ بِسَاط

حسب عقل

حَسْبِ بَرْدَاشْت

حَسْبِ رِوَایَات

حَسْبِ رِوایَت

روایت کے مطابق ، حکامت کے بموجب ، مشہور بیان کے مطابق .

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

حَسْبِ مَعْمُول

رواج کے مطابق روز مرّہ یا عام طور پر ہونے والے عمل کے مطابق، دستور کے مطابق، جیسا کہ ہوتا آیا ہے

حَسْبِ ہِدایَت

حکم کی تعمیل میں ، کہنے کے مطابق .

حَسْبِ تَرتیب

ترتیب کے مطابق، ترتیب وار، سلسلہ وار

حَسْبِ تَحْرِیْر

حَسْبِ ضَرُورَت

ضرورت کے لحاظ سے، بقدر حاجت، ضرورت پر نظر کرتے ہوئے

حَسْبِ ظَرْف

حسبِ ہمت، حسبِ استعداد، حسبِ استطاعت

حَسْبِ اِنْصَافْ

حَسْبُ الْاَمْر

حُکم کے مُطابق، کہنے کے مطابق، معاملہ کے لحاظ سے

حَسْبِ دِلْ خواہ

دلی خواہش کے مطابق، جیسا چاہیے تھا ویسا

حَسْبُ الْحُکْم

وہ فرمان جس کو ارکان سلطنت بادشاہ کے حکم سے لکھیں، وہ پروانہ جو ارکان سلطنت بموجب حکم لکھتے تھے

حَسْبِ مَنْشا

مرضی کا لحاظ کرتے ہوئے، پاسِ خاطر سے، خواہش کے مطابق، ارادے کے موافق، جیسا چاہا

حَسْبِ اِسْتِطَاعَتْ

حَسْبِ مُفَصَّلَۂ ذَیل

حَسْبِہِ

اُس کے مطابق ، اُسی طرح .

حَسْبِ حُکْم

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ دَسْتُور کے معانیدیکھیے

حَسْبِ دَسْتُور

hasb-e-dastuurहस्ब-ए-दस्तूर

وزن : 22221

حَسْبِ دَسْتُور کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • قاعدے کے مطابق، رسم و رواج کے بموجب، معمول کے مُطابق

شعر

English meaning of hasb-e-dastuur

Persian, Arabic - Adverb

  • agreeably or according to custom, as usual, according to the tradition

हस्ब-ए-दस्तूर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • विधि के अनुसार, यथाविधि, विधिपूर्वक, प्रचलन, प्रथा, रिवाज के अनुसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْبِ دَسْتُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْبِ دَسْتُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone