تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْبِ تَوفِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ تَوفِیق کے معانیدیکھیے
حَسْبِ تَوفِیق کے اردو معانی
فعل متعلق
- حیثیت یا استطاعت یا مقدور کے مطابق
شعر
زندگی ہم کو محبت کی اجازت دے دے
حسب توفیق ترا شکر کئے جائیں گے
ایک سجدہ مری پیشانی کو درکار ہے جو
حسب توفیق لگے حسب ضرورت نہ لگے
یہ وہ بازار کشاکش ہے جہاں پر انساں
حسب توفیق خریدار حیا ہوتا ہے
English meaning of hasb-e-taufiiq
Adverb
- as much as one can afford, according to one's status
हस्ब-ए-तौफ़ीक़ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- यथासामर्थ्य, यथाशक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْبِ تَوفِیق)
حَسْبِ تَوفِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔