تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَشْر خِرامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْر خِرامی کے معانیدیکھیے
وزن : 21122
واحد: حَشْر خِرام
حَشْر خِرامی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ہلچل مچا دینے والی، چال ہیجان پیدا کرنے والی رفتار، اِترا اِترا کے چلنا، نازو ادا سے چلنا، مجازاً، معشوقانہ چال
شعر
یہ کس کی حشر خرامی کی بات اٹھی ہے
ہمارا نام پکارا گیا گواہوں میں
مجھ کو ڈر ہے کہ تری حشر خرامی کے طفیل
وقت سے پہلے قیامت نہ بپا ہو جائے
English meaning of hashr-KHiraamii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the one who create stirring, the walk that create excitement, egoist walk, metaphorically: the walk of beloved
हश्र-ख़िरामी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हलचल मचा देने वाली, चाल हैजान पैदा करने वाली रफ़्तार, चाल से संसार को उलट-पलट देना, नाज़-नाख्रे से चलना, प्रतीकात्मक: प्रिय की चाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَشْر خِرامی)
حَشْر خِرامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔