تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْشَر خِرامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْشَر خِرامی کے معانیدیکھیے
وزن : 22122
دیکھیے: مَحْشَر خِرام
مَحْشَر خِرامی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- محشر خرام کا کام، اس انداز سے چلنا کہ قیامت برپا ہو جائے، نہایت دل کش چال سے چلنا (معشوق کی چال کی تعریف)
شعر
الاماں حالات کی محشر خرامی الاماں
ڈگمگائے اس قدر گویا سنبھل کر رہ گئے
English meaning of mahshar-KHiraamii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- graceful walk, The walk that fascinates the mind, beloved walking
महशर-ख़िरामी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एसी चाल जिससे प्रलय हो जाए, ऐसी अलबेली चाल जो दिल को भा जाए, मन को मोह लेने वाली चाल, (प्रायः प्रेमिका की चाल के लिए उपयोगित)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْشَر خِرامی)
مَحْشَر خِرامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔