تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَشْر و نَشْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْر و نَشْر کے معانیدیکھیے
حَشْر و نَشْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شور و غل، ہنگامہ، آفت، فتنہ، فساد، قیامت کے دن مردوں کا زندہ ہونا اور پھیل جانا
شعر
برپا ہے حشر و نشر جو رفتار یار سے
یہ کون سا چلن ہے قیامت اگر نہیں
اگر یہ ہے ترے دامن کی حشر و نشر میاں
زمیں پہ خاک ہمارا غبار ٹھہرے گا
نہ حشر و نشر کا قائل نہ کیش و ملت کا
خدا کے واسطے ایسے کی پھر قسم کیا ہے
English meaning of hashr-o-nashr
Noun, Masculine
- tumult, lamentation, the resurrection of the dead soul and spreading everywhere
हश्र-ओ-नश्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महाप्रलय, क़यामत, मृत आत्मा का जी उठना और हर तरफ़ फैल जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَشْر و نَشْر)
حَشْر و نَشْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔