تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَشْت بَہشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَشْت بَہشْت کے معانیدیکھیے
ہَشْت بَہشْت کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- آٹھ بہشت جن کے نام یہ ہیں،۱. خُلد ۲. دارالسلام ۳. دارالقرار ۴. جنت عدن ۵. جنت المادا ۶. جنت النعیم ۷. علیّین ۸. فردوس
- فارسی کے مشہور صوفی شاعر امیر خسرو کی ایک مشہور مثنوی 'خمسہ' کی ایک کہانی
- اصفہان کے ایک شاہی محل کا نام
شعر
رندوں کے تئیں ہمیشہ ملامت کرے ہے تو
آجائیو نہ شیخ کہیں ہشت بہشت میں
English meaning of hasht-bahisht
Noun, Masculine, Feminine
- eight parts of paradise called 1. khuld 2. dar-us-salam 3. darul-qarar 4. jannat-e-‘adn 5. jannat-ul-mava 6. jannat-un-nayeem 7. illeeyyeen and 8. firdaus
- a famous Masnawi of Persian Sufi poet Amir Khusrau
- name of a royal palace in Isfahan, The collection of eight books of Malfuzat (speeches) of eight great Sufi masters of the Chishti order, a famous Masnawi of Persian Sufi poet Amir Khusrau
हश्त-बहिश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- आठों स्वर्ग
- फ़ारसी के सूफ़ी कवि की एक मशहूर मसनवी 'ख़म्सा' की एक कहानी का नाम
- इस्फ़हान में एक शाही महल का नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَشْت بَہشْت)
ہَشْت بَہشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔