تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَسْپَتال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْپَتال کے معانیدیکھیے
ہَسْپَتال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اسپتال، ہاسپٹل، شفا خانہ، دواخانہ
شعر
پڑے ہیں سینکڑوں تیغ نگاہ کے زخمی
کہ اچھا خاصا ترا گھر ہی ہسپتال ہوا
کمروں میں بستروں کے بیچ کوئی جگہ نہیں بچی
خواب ہی خواب ہیں یہاں آنکھوں کے ہسپتال میں
امیر شہر سے مل کر سزائیں ملتی ہیں
اس ہسپتال میں نقلی دوائیں ملتی ہیں
English meaning of haspataal
Noun, Masculine
- hospital
हस्पताल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चिकित्सालय, अस्पताल, हॉस्पिटल, उपचार केंद्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَسْپَتال)
ہَسْپَتال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔