تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَسْت و بُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْت و بُود کے معانیدیکھیے
ہَسْت و بُود کے اردو معانی
مؤنث
- (لفظاً) جو ہے اور جو تھا (مراد) وجود اور ہستی
- (کنایتہ) زندگی، دنیاوی زندگی، دنیا میں وجود اور قیام
- ماضی و حال کی معلومات کا حساب، (لگان یا آمدنی کی) موجودہ حالت گذشتہ سالوں سے موازنے کے ساتھ
- قطعہ اراضی کے اثاثوں کا تخمینہ
- زمین دار کی زمینوں اور لگان کا گوشوارہ
- زمین کے کسی حصے میں پیداوار نہ ہونے پر زمین دار کی قرضے یا جرمانے سے دی ہوئی معافی
شعر
ہاں میرے مجروح تبسم خشک لبوں تک آتا جا
پھول کی ہست و بود یہی ہے کھلتا جا مرجھاتا جا
الجھن میں ہست و بود کی یوں مبتلا ہوں میں
خود اپنا عکس ہوں کہ ترا آئنہ ہوں میں
روحیں بدن کا ساتھ نبھانے میں تھک رہیں
یعنی کہ ہست و بود برابر نہیں رلے
English meaning of hast-o-buud
Feminine
- (Lexical) what is and was, all that is or was, the present and the past
- (Metaphorically) life, worldly life
- a calculation of the data of the present and past present actual state (of revenue, or income) compared with former years
- an estimate of the assets of a tract of land, rent-roll
- a remission granted by zamindars (landlord) for the portion of land failing in produce
हस्त-ओ-बूद के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) है और था (अर्थात) अस्तित्व
- ( सांकेतिक) जीवन, ज़िंदगी, सांसारिक जीवन
- वर्तमान और भूत की वर्तमान वास्तविक स्थिति के आंकड़ों की गणना (राजस्व, या आय का), पिछले वर्षों की तुलना में
- भूमि के एक भूक्षेत्र की संपत्ति का अनुमान
- किसानों या पट्टेदारों की सूची जमाबंदी
- भूमि के किसी भू-भाग में पैदावार न होने पर ज़मींदार की ऋण या जुरमाने की दी हुई माफ़ी
ہَسْت و بُود سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَسْت و بُود)
ہَسْت و بُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔