تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسْتی کو مِٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَسْتی کو مِٹا دینا

فنا کر دینا ، مار دینا ۔

ہَسْتی مِٹا دینا

اپنی خودی اور انا کو ختم کر دینا ؛ خواہشات نفسانی کو مٹا دینا نیز جان دے دینا ؛ فنا کر دینا ۔

آپ کو مِٹا دینا

آپ کو کھونا، خودی کو مٹا دینا، خود کو بالکل تباہ و برباد کردینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْتی کو مِٹا دینا کے معانیدیکھیے

ہَسْتی کو مِٹا دینا

hastii ko miTaa denaaहस्ती को मिटा देना

محاورہ

ہَسْتی کو مِٹا دینا کے اردو معانی

  • فنا کر دینا ، مار دینا ۔

हस्ती को मिटा देना के हिंदी अर्थ

  • फ़ना कर देना, मार देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسْتی کو مِٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسْتی کو مِٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words