تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَسْتی و عَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسْتی و عَدَم کے معانیدیکھیے
ہَسْتی و عَدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) ہونا اور نہ ہونا
- (مجازاً) زندگی اور موت
شعر
یہ ہستی و عدم کیوں ہو فنا کیوں ہو بقا کیوں ہو
تمہیں تم ہو تو پھر دل میں خیال ماسوا کیوں ہو
ہستی و عدم دونوں ہم آغوش تھے گویا
تصویر کا اک رخ تھا فنا ایک بقا تھا
نہ جینے کی خوشی مجھ کو نہ کچھ مرنے کا اندیشہ
مرے نزدیک تو یکساں ہے ہستی و عدم میرا
English meaning of hastii-o-'adam
Noun, Masculine
- existence and non-existence
- life and death
हस्ती-ओ-'अदम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) होना और न होना
- (लाक्षणिक) जीवन एवं मृत्यु, ज़िंदगी और मौत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَسْتی و عَدَم)
ہَسْتی و عَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔