تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَٹاو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹاو کے معانیدیکھیے
ہَٹاو کے اردو معانی
- (طبیعات) مائع کی وہ مقدار جو کسی ٹھوس جسم کے اس میں سمانے ڈوبنے یا اس میں تیرنے سے ہٹے ، سیال جو ٹھوس کے مساوی الحجم ہو ، (انگ : Displacement) ۔
- پیچھے ہٹنے کا عمل یا کیفیت ؛ پسپائی
- کھسکنا ، گھبرانا ؛ نفرت
- جگہ سے اکھاڑنے یا ہٹانے کا عمل ، فرق ، دوری ، فاصلہ
- (قوت یا حجم کی) مقدار جس سے کوئی چیز سرکائی جا سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَٹاو)
ہَٹاو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔